عربی (اصل)
وعنها أن النبى صلى الله عليه وسلم قال: " إن الله رفيق يحب الرفق، ويعطى على الرفق ما لا يعطى على العنف ومالا يعطى على ما سواه" ((رواه مسلم)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat 'Aishah (may Allah be well pleased with him) reported:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Allah is Forbearer and He loves forbearance, and rewards for forbearance while He does not reward severity, and does not give for any thing besides it (forbearance)."
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بے شک اللہ تعالیٰ نرمی فرمانے والا ہے اور نرمی کو پسند فرماتا ہے، اور نرمی پر وہ (اجر) عطا فرماتا ہے جو سختی پر نہیں دیتا، اور نہ کسی اور چیز پر دیتا ہے۔ (مسلم)
