راوی'Aishah
عربی (اصل)
وعن عائشة رضي الله عنها، قالت: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: “ إن المؤمن ليدرك بحسن خلقه درجة الصائم القائم” ((رواه أبو داود)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat 'Aishah (may Allah be well pleased with her) reported that I heard Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) saying: "A believer will attain by his good behaviour the rank of one who prays during the night and observes fasting during the day.".
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: بے شک مؤمن اپنے حسنِ اخلاق سے رات کو قیام کرنے والے اور دن کو روزہ رکھنے والے کا درجہ پا لیتا ہے۔ (ابو داؤد)
