راویHadrat Abu Hurairah
عربی (اصل)
وعنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: “قال الله عز وجل: العز إزاري والكبرياء ردائي، فمن ينازعني في واحد منهما فقد عذبته” ((رواه مسلم)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) reported:Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Allah, the Exalted, says: 'Honour is My Izar and Pride is My Cloak. Whoever vies with Me regarding one of them, shall be tormented."'.
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ عزوجل فرماتا ہے: عزت میرا تہبند ہے اور بڑائی میری چادر ہے، جو ان دونوں میں سے کسی ایک میں مجھ سے جھگڑے گا میں اسے عذاب دوں گا۔ (مسلم)
