عربی (اصل)
وعن أنس رضي الله عنه قال: كانت ناقة رسول الله صلى الله عليه وسلم: العضباء لا تسبق، أو لا تكاد تسبق فجاء أعرابي على قعود له، فسبقها، فشق ذلك على المسلمين حتى عرفه، النبي صلى الله عليه وسلم فقال: “حق على الله أن لا يرتفع شئ من الدنيا إلا وضعه” ((رواه البخاري)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas bin Malik (may Allah be well pleased with him) reported:Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) had a she-camel called Al-'Adba' which would not allow any other camel to surpass her. A bedouin came riding his camel which outstripped it. The Muslims were much grieved at this. Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) perceived it and said, "It is Allah's Way that he lowers whatever raises itself in the world.".
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی اونٹنی عضباء تھی، وہ کسی سے پیچھے نہ رہتی تھی۔ ایک بدو اپنے جوان اونٹ پر آیا اور اس نے اسے پیچھے چھوڑ دیا۔ مسلمانوں کو یہ بات گراں گزری جو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے محسوس فرمایا اور ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ کا دستور ہے کہ دنیا میں جو چیز بلند ہوتی ہے اسے پست کر دیتا ہے۔ (بخاری)
