عربی (اصل)
وعنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم " طعام الاثنين كافي الثلاثة، وطعام الثلاثة كافي الأربعة" ((متفق عليه)) . وفى رواية لمسلم عن جابر رضي الله عنه ، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: طعام الواحد يكفي الاثنين وطعام الاثنين يكفي الأربعة، وطعام الأربعة يكفي الثمانية.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) reported:Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "The food for two suffices for three; and the food for three suffices for four persons.".In Muslim, Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) reported: the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "The food for one person suffices for two; the food for two suffices for four, and the food for four suffices for eight persons."
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: دو آدمیوں کا کھانا تین کو کافی ہے، اور تین آدمیوں کا کھانا چار کو کافی ہے۔ (متفق علیہ) اور مسلم کی ایک روایت میں حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ایک آدمی کا کھانا دو کو کافی ہے، دو کا کھانا چار کو کافی ہے، اور چار کا کھانا آٹھ کو کافی ہے۔
