عربی (اصل)
وعنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : "من تصدق بعدل تمرة من كسب طيب، ولا يقبل إلا الطيب، فإن الله يقبلها بيمينه، ثم يربيها لصاحبها ك��ا يربى أحدكم فلوه حتى تكون مثل الجبل " ((متفق عليه)) “الفلو” بفتح الفاء وضم اللام وتشديد الواو، ويقال أيضاً: بكسر الفاء وإسكان اللام وتخفيف الواو: وهو المهر .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) reported:Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "He who gives in charity the value of a date which he legally earned, and Allah accepts only that which is pure, Allah accepts it with His Right Hand and fosters it for him, as one of you fosters his mare, until it becomes like a mountain.".
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص حلال کمائی سے ایک کھجور کے برابر بھی صدقہ کرے، اور اللہ تعالیٰ حلال کے سوا قبول نہیں فرماتا، تو اللہ تعالیٰ اسے اپنے دائیں ہاتھ سے قبول فرماتا ہے، پھر اسے صدقہ کرنے والے کے لیے پروان چڑھاتا ہے جیسے تم میں سے کوئی اپنے بچھڑے کو پالتا ہے، یہاں تک کہ وہ پہاڑ جتنا ہو جاتا ہے۔ (متفق علیہ)
