عربی (اصل)
وعن عائشة رضي الله عنها أنهم ذبحوا شاة، فقال النبي صلى الله عليه وسلم : "ما بقى منها؟" قالت: ما بقى منها إلا كتفها، قال: “بقى كلها غير كتفها” ((رواه الترمذى وقال: حديث صحيح)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat 'Aishah (may Allah be well pleased with her) reported:Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) had slaughtered a sheep and distributed major portions of its meat. Then he (blessings and peace of Allah be upon him) asked, "Is there anything left?" She replied, "Nothing, except the shoulder." Thereupon he said, "All of it is left except its shoulder.".
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ انہوں نے ایک بکری ذبح کی تو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے پوچھا: اس میں سے کیا باقی ہے؟ عرض کیا: صرف ایک شانہ باقی ہے۔ ارشاد فرمایا: شانے کے سوا سب باقی ہے (یعنی جو صدقہ کیا وہ باقی ہے اور جو روک رکھا وہ فانی ہے)۔ (ترمذی، صحیح)
