راویHadrat Abu Hurairah
عربی (اصل)
وعن أبي هريرة رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : "لأن يحتطب أحدكم حزمة على ظهره، خير له من أن يسأل أحداً فيعطيه أو يمنعه" ((متفق عليه)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) reported:Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "It is better for anyone of you to carry a bundle of wood on his back and sell it than to beg of someone whether he gives him or refuses.".
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے کسی کا اپنی پیٹھ پر لکڑیوں کا گٹھا لاد کر لانا اس سے بہتر ہے کہ کسی سے مانگے، پھر وہ دے یا نہ دے۔ (متفق علیہ)
