عربی (اصل)
-وعن عبد الله بن عمرو بن العاص رضي الله عنهما ، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : " قد أفلح من أسلم ، وكان رزقه كفافا ، وقنعه الله بما آتاه " ((رواه مسلم )).
انگریزی ترجمہ
'Abdullah bin 'Amr bin Al-'as (may Allah be well pleased with them) reported:Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Successful is the one who enters the fold of Islam and is provided with sustenance which is sufficient for his day's needs, and Allah makes him content with what He has bestowed upon him.".
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "وہ شخص کامیاب ہوا جس نے اسلام قبول کیا، اس کا رزق ضرورت کے مطابق ہو، اور اللہ نے جو دیا ہے اس پر اسے قناعت عطا فرمائی ہو۔" (رواہ مسلم)
