عربی (اصل)
وعن أبي هريرة، رضي الله عنه، قال: لقد رأيت سبعين من أهل الصفة، ما منهم رجل عليه رداء، إما إزار وإما كساء، قد ربطوا في أعناقهم منها ما يبلغ نصف الساقين، ومنها ما يبلغ الكعبين، فيجمعه بيده كراهية أن ترى عورته. ((رواه البخاري)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) reported that I saw seventy of the people of As-Suffah and none of them had a cloak. They had either a lower cloth or a blanket which they suspended from their necks. Some reached half way down to the legs and some to the ankles, and one of them would manage to keep it in his hand to avoid exposing his private parts..
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نے اہلِ صُفّہ میں سے ستر لوگوں کو دیکھا، ان میں سے کسی کے پاس چادر نہ تھی، یا تو تہبند تھا یا کمبل جو گردنوں میں باندھ رکھا تھا۔ کسی کا آدھی پنڈلیوں تک پہنچتا اور کسی کا ٹخنوں تک۔ وہ ہاتھ سے اسے سمیٹ کر رکھتے تاکہ ستر نہ کھلے۔ (رواہ البخاری)
