راویHadrat Abu Hurairah
عربی (اصل)
وعنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم "الدنيا سجن المؤمن وجنة الكافر" ((رواه مسلم)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (May allah be pleased with him) reported:Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "The world is the believer's prison and the infidel's Jannah"..
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "دنیا مؤمن کا قیدخانہ اور کافر کی جنت ہے۔" (رواہ مسلم)
