عربی (اصل)
وعن معاذ رضي الله عنه قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: "قال الله عز وجل: المتحابون في جلالي، لهم منابر من نور يغبطهم النبيون والشهداء". ((رواه الترمذي وقال: حديث حسن صحيح)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Mu'adh (bin Jabal) (may Allah be well pleased with him) reported:Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Allah, the Exalted, has said: 'For those who love one another for the sake of My Glory, there will be seats of light (on the Day of Resurrection), and they will be envied by the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him)s and martyrs"..
اردو ترجمہ
حضرت معاذ (بن جبل) رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا: "اللہ عزوجل نے فرمایا: میری بزرگی کی خاطر آپس میں محبت رکھنے والوں کے لیے نور کے منبر ہوں گے، انبیاء اور شہداء بھی ان پر رشک کریں گے۔" (رواہ الترمذی، حدیث حسن صحیح)
