عربی (اصل)
وعن ابن عمر رضي الله عنهما أن النبي صلى الله عليه وسلم قال: " أراني في المنام أتسوك بسواك، فجاءني رجلان، أحدهما أكبر من الآخر، فناولت السواك الأصغر، فقيل لي: كبر، فدفعته إلى الأكبر منهما" ((رواه مسلم والبخاري تعليقًا)).
انگریزی ترجمہ
'Abdullah bin 'Umar (May Allah be pleased with tehm) reported:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "It was shown to me in my dream that I was cleaning my teeth with a Miswak and two men came to me, one being older than the other. I gave the Miswak to the younger one, but I was asked to give it to the older, which I did"..
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں نے خواب میں دیکھا کہ میں مسواک کر رہا ہوں۔ دو آدمی میرے پاس آئے، ایک دوسرے سے بڑا تھا۔ میں نے مسواک چھوٹے کو دے دی۔ مجھ سے کہا گیا: بڑے کو دو۔ تو میں نے بڑے کو دے دی۔
