عربی (اصل)
وعن عمرو بن شعيب عن أبيه عن جده رضى الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: "لا يحل لرجل أن يفرق بين اثنين إلا بإذنهما" رواه أبو داود والترمذي وقال "حديث حسن". وفى رواية لأبى داود: "لا يجلس بين رجلين إلا بإذنهما".
انگریزی ترجمہ
'Amr bin Shu'aib on the authority of his father and grandfather reported:Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "It is not permissible for a man to separate between two . And in a version narrated by Abu Dawud "He should not sit between two men without their permission."
اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کسی شخص کے لیے جائز نہیں کہ دو آدمیوں کے درمیان بغیر ان کی اجازت کے بیٹھے۔ (حضرت ابوداؤد، ترمذی) حضرت ابوداؤد کی ایک روایت میں ہے: کسی شخص کے لیے جائز نہیں کہ دو آدمیوں کے درمیان ان کی اجازت کے بغیر جدائی ڈالے۔
