عربی (اصل)
وعن أبي هريرة رضي الله عنه ، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: "إذا صلى أحدكم للناس، فليخفف، فإن فيهم الضعيف والسقيم والكبير. وإذا صلى لنفسه فليطول ما شاء" ((متفق عليه)) . (10)
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (May Allah bepleased with him) reported:Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "When one of you leads the Salat, he should not prolong it because the congregation includes those who are feeble, ill or old". One version adds: "those who have to attend to work") While offering prayers alone, you may pray as long as you like"..
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کوئی لوگوں کو نماز پڑھائے تو ہلکی پڑھائے کیونکہ ان میں کمزور، بیمار اور بوڑھے ہوتے ہیں۔ اور جب اکیلے نماز پڑھے تو جتنی چاہے لمبی پڑھے۔
