عربی (اصل)
وعنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : “من مر في شيء من مساجدنا، أو أسواقنا، ومعه نبل فليمسك، أو ليقبض على نصالها بكفه أن يصيب أحدًا من المسلمين منها بشيء” ((متفق عليه)) .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Musa (May Allah bepleased with him) reported:Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Whoever enters our mosque or passes through our market with arrows with him, he should hold them by their heads lest it should injure any of the Muslims"..
اردو ترجمہ
حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص ہماری مسجدوں یا بازاروں میں سے گزرے اور اس کے ساتھ تیر ہوں تو وہ ان کے پھلوں کو اپنے ہاتھ سے پکڑے رکھے تاکہ کسی مسلمان کو ان سے تکلیف نہ پہنچے۔
