عربی (اصل)
وعن أبي موسى رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : “إن الله ليملي للظالم فإذا أخذه لم يفلته ثم قرأ: {وكذلك أخذ ربك إذا أخذ القرى وهي ظالمة إن أخذه أليم شديد} ((هود : 102)) ((متفق عليه)) .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Musa (May Allah bepleased with him) reported:Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Verily, Allah gives respite to the oppressor. But when He seizes him, He does not let him escape." Then he (blessings and peace of Allah be upon him)) recited, "Such is the Seizure of your Rubb when He seizes the (population of) towns while they are doing wrong. Verily, His Seizure is painful (and) severe". (11:102)..
اردو ترجمہ
حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بے شک اللہ تعالیٰ ظالم کو مہلت دیتا ہے لیکن جب پکڑتا ہے تو اسے چھوڑتا نہیں۔ پھر آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے یہ آیت تلاوت فرمائی: اور ایسی ہے تیرے رب کی پکڑ جب وہ بستیوں کو پکڑتا ہے جبکہ وہ ظالم ہوں، بے شک اس کی پکڑ دردناک اور سخت ہے (ہود: 102)۔
