عربی (اصل)
فالأول: عن أبي رقية تميم بن أوس الداري رضي الله عنه أن النبي صلى الله عليه وسلم قال: " الدين النصيحة" قلنا: لمن؟ قال: لله ولكتابه ولرسوله ولأئمة المسلمين وعامتهم ((رواه مسلم)).
انگریزی ترجمہ
Tamim bin Aus Ad-Dari (may Allah be well pleased with him) reported:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Ad-Deen is sincerity". We said: "For whom?" He replied, "For Allah, His Book, His Messenger and for the leaders of the Muslims and their masses"..
اردو ترجمہ
حضرت ابورقیہ تمیم بن اوس داری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: دین خیرخواہی کا نام ہے۔ ہم نے عرض کیا: کس کی خیرخواہی؟ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ کی، اس کی کتاب کی، اس کے رسول کی، مسلمانوں کے اماموں کی اور عام مسلمانوں کی۔
