عربی (اصل)
وعن عائشة رضي الله عنها أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: " إذا نعس أحدكم وهو يصلي، فليرقد حتى يذهب عنه النوم، فإن أحدكم إذا صلى وهو ناعس لا يدري لعله يذهب ويستغفر فيسب نفسه" ((متفق عليه)) .
انگریزی ترجمہ
Hadrat 'Aishah (may Allah be well pleased with her) reported:Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "When one of you feels drowsy during prayer, let him lie down till drowsiness goes away from him, because when one of you performs prayers while feeling sleepy, he does not know whether he seeks forgiveness or abuses himself"..
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کسی کو نماز میں اونگھ آئے تو لیٹ جائے یہاں تک کہ نیند دور ہو جائے۔ کیونکہ جب تم میں سے کوئی اونگھتے ہوئے نماز پڑھتا ہے تو اسے خبر نہیں ہوتی شاید وہ استغفار کرنے جائے اور اپنے آپ کو برا بھلا کہہ بیٹھے۔ (متفق علیہ)
