عربی (اصل)
الثاني عشر: عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " من توضأ فأحسن الوضوء، ثم أتى الجمعة، فاستمع وأنصت، غفر له ما بينه وبين الجمعة وزيادة ثلاثة أيام، ومن مس الحصا فقد لغا" ((رواه مسلم)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) reported:Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "He who performs his Wudu' perfectly and comes to Jumu'ah prayer and listens (to the Khutbah) silently, the sins which he has committed since the previous Friday plus three more days (i.e., 10 days) will be forgiven for him. One who distracts himself with pebbles during the Khutbah will not get the (Jumu'ah) reward"..
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس شخص نے اچھی طرح وضو کیا پھر جمعے میں آیا اور توجہ سے خطبہ سنا تو اس جمعے سے اگلے جمعے تک اور مزید تین دن کے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں۔ اور جس نے کنکریوں کو چھوا (خطبے کے دوران) اس نے لغو کیا۔ (رواہ مسلم)
