راویHadrat Abu Hurairah
عربی (اصل)
السابع: عنه عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: " من غدا إلى المسجد أو راح، أعد الله له في الجنة نزلا كلما غدا أو راح" ((متفق عليه)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) reported:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "He who goes to the mosque at dawn or dusk (for Salat), Allah prepares a hospitable abode for him in Jannah, every time when he walks to it or comes back from it"..
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص صبح یا شام مسجد جائے تو اللہ تعالیٰ جنت میں اس کی مہمانی تیار فرماتا ہے، جب بھی وہ صبح یا شام جائے۔ (متفق علیہ)
