عربی (اصل)
الثالث عشر: عن أبي عبد الله- ويقال: أبو عبد الرحمن- ثوبان مولى رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: " عليك بكثرة السجود، فإنك لن تسجد لله سجدة إلا رفعك الله بها درجة، وحط عنك بها خطيئة". ((رواه مسلم)).
انگریزی ترجمہ
Thauban (may Allah be well pleased with him) said:I heard Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) saying, "Perform Salah more often. For every prostration that you perform before Allah will raise your position one degree and will remit one of your sins"..
اردو ترجمہ
حضرت ابو عبداللہ (بعض نے ابو عبدالرحمٰن کہا) ثوبان رضی اللہ تعالیٰ عنہ جو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے آزاد کردہ ہیں، فرماتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: کثرت سجود اختیار کرو، کیونکہ تو اللہ کے لیے جو بھی سجدہ کرے گا اللہ تعالیٰ اس کے بدلے تیرا ایک درجہ بلند کرے گا اور ایک گناہ معاف فرمائے گا۔ (رواہ مسلم)
