راوی'Umar
عربی (اصل)
التاسع: عن عمر رضي الله عنه عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: "لا يسأل الرجل فيم ضرب امرأته" ((رواه أبو دواد وغيره)) .
انگریزی ترجمہ
'Umar (may Allah be well pleased with him) reported that:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "No man shall be asked for the reason of beating his wife"..
اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: آدمی سے نہ پوچھا جائے کہ اس نے اپنی بیوی کو کیوں مارا۔ (رواہ ابو داؤد وغیرہ)
