عربی (اصل)
وعن أنس رضي الله عنه قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول : "إن لله عزوجل قال: إذا ابتليت عبدي بحبيبتيه فصبر عوضته منهما الجنة" ((رواه البخاري)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) said:I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) saying, "Allah, the Glorious and Exalted said: 'When I afflict my slave in his two dear things (i.e., his eyes), and he endures patiently, I shall compensate him for them with Jannah."..
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: اللہ عزوجل فرماتا ہے: جب میں اپنے بندے کو اس کی دونوں آنکھوں سے آزماؤں اور وہ صبر کرے تو میں ان کے بدلے اسے جنت عطا کروں گا۔ (رواہ البخاری)
