عربی (اصل)
وعنه قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: "إنما يلبس الحرير من لا خلاق له".((متفق عليه)) وفى رواية للبخاري: "من لا خلاق له في الآخرة"
انگریزی ترجمہ
'Umar bin Al-Khattab (may Allah be well pleased with him) reported that I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) saying, "Silk (clothes) are worn only by he who has no share in the Hereafter.". Another narration is: "Who has no share in the Hereafter."
اردو ترجمہ
حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا: ریشم صرف وہی پہنتا ہے جس کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں۔ (متفق علیہ) بخاری کی ایک روایت میں ہے: جس کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں۔
