عربی (اصل)
وعن ابن عباس رضي الله عنهما أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: " لو أن لابن آدم وادياً من ذهب أحب أن يكون له واديان، ولن يملأ فاه إلا التراب، ويتوب الله على من تاب" ((متفق عليه)) .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Abbas and Hadrat Anas bin Malik (may Allah be well pleased with them) reported:Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "If a son of Adam (upon him be peace) were to own a valley full of gold, he would desire to have two. Nothing can fill his mouth except the earth (of the grave). Allah turns with mercy to him who turns to Him in repentance"..
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اگر ابنِ آدم کے پاس سونے کی ایک وادی ہو تو وہ چاہے کہ اس کے پاس دو وادیاں ہوں، اور اس کا منہ مٹی کے سوا کوئی چیز نہیں بھر سکتی۔ اور اللہ تعالیٰ اس کی توبہ قبول فرماتا ہے جو توبہ کرے۔ (متفق علیہ)
