راویAbu Hurairah
عربی (اصل)
وعن أبي هريرة رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : " من تاب قبل أن تطلع الشمس من مغربها تاب الله عليه" ((رواه مسلم)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) narrated:Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "He who repents before the sun rises from the west, Allah will forgive him"..
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو سورج کے مغرب سے طلوع ہونے سے پہلے توبہ کر لے اللہ تعالیٰ اس کی توبہ قبول فرمائے گا۔ (مسلم)
