عربی (اصل)
وعن أبى سعيد الخدرى رضى الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: "إزارة المسلم إلى نصف الساق، ولا حرج -أو لا جناح- فيما بينه وبين الكعبين، فما كان أسفل من الكعبين فهو في النار، ومن جر إزاره بطرا لم ينظر الله إليه".((رواه أبو داود))
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Sa'id Al-Khudri (may Allah be well pleased with him) reported:Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "The lower garment of a believer should be half way below the knees. He is guilty of no sin if they are up to the ankles. That which is below the ankles is in the Fire (of Hell). Allah will not look at one who allows his lower garment to trail out of vanity..
اردو ترجمہ
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مسلمان کا تہبند آدھی پنڈلی تک ہونا چاہیے اور اس میں اور ٹخنوں کے درمیان جو ہو اس میں کوئی حرج نہیں۔ جو ٹخنوں سے نیچے ہو وہ آگ میں ہے اور جو تکبر سے اپنا تہبند گھسیٹے اللہ تعالیٰ اس کی طرف نظرِ رحمت سے نہیں دیکھے گا۔ (حضرت ابوداؤد)
