عربی (اصل)
وعن سعيد بن زيد رضي الله عنه قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: "الكمأة من المن، وماؤها شفاء للعين" ((متفق عليه)).
انگریزی ترجمہ
Sa'id bin Zaid (may Allah be well pleased with him) reported that I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) saying, "Truffle (edible fungus) is a species of Al-Manna and their water cures eye diseases."
اردو ترجمہ
حضرت سعید بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا: کمأة (ترفل، زیر زمین اگنے والی کھمبی) مَنّ میں سے ہے اور اس کا پانی آنکھوں کے لیے شفا ہے۔ (متفق علیہ)
