عربی (اصل)
وعن عمرو بن العاص رضي الله عنه سمع رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: "إذا حكم الحاكم، فاجتهد، ثم أصاب، فله أجران، وإن حكم واجتهد، فأخطأ، فله أجر" ((متفق عليه)).
انگریزی ترجمہ
'Amr bin 'Al-'As (may Allah be well pleased with him) said:I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) saying, "When a judge utilizes his skill of judgement and comes to a right decision, he will have a double reward, but when he uses his judgement and commits a mistake, he will have a single reward."
اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا: جب قاضی فیصلہ کرے اور اجتہاد کرے پھر درست فیصلہ کرے تو اسے دوہرا اجر ملے گا، اور جب فیصلہ کرے اور اجتہاد کرے پھر غلطی کر جائے تو اسے ایک اجر ملے گا۔ (متفق علیہ)
