عربی (اصل)
وعنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: "يصلون لكم، فإن أصابوا فلكم، وإن أخطؤوا فلكم وعليهم" ((رواه البخاري)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) reported that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Your leaders will lead you in Salat (prayer). If they conduct it properly, you and they will be rewarded; but if they make mistakes you will earn the reward and they will be held responsible (for the mistakes).".
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تمہارے امام تمہیں نماز پڑھائیں گے۔ اگر درست پڑھائیں تو تمہارے لیے بھی (ثواب) ہے اور ان کے لیے بھی، اور اگر غلطی کریں تو تمہارے لیے (ثواب) ہے اور غلطی ان پر ہوگی۔ (رواہ البخاری)
