راویAbu Hurairah
عربی (اصل)
وعن أبي هريرة رضي الله عنه أن النبي صلى الله عليه وسلم قال: "لا يلدغ المؤمن من جحر مرتين" ((متفق عليه)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) said:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "A believer should not be stung twice from the same hole.".
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مومن ایک سوراخ سے دو بار نہیں ڈسا جاتا۔ (متفق علیہ)
