عربی (اصل)
وعن ابن عمر رضي الله عنهما قال : قال رسولُ اللهِ : « إذَا أنْزَلَ اللهُ تَعَالَى بِقَومٍ عَذَاباً ، أصَابَ العَذَابُ مَنْ كَانَ فِيهِمْ ، ثُمَّ بُعِثُوا عَلَى أَعْمَالِهِمْ » . متفق عليه .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with them) said:The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "If Allah afflicts punishment upon a nation, it befalls the whole population indiscriminately and then they will be resurrected and judged according to their deeds.".
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب اللہ تعالیٰ کسی قوم پر عذاب نازل فرماتا ہے تو عذاب ان سب کو پہنچتا ہے جو ان میں موجود ہوتے ہیں، پھر قیامت کے دن اپنے اعمال کے مطابق اٹھائے جائیں گے۔ (متفق علیہ)
