عربی (اصل)
وعن ابن عمر رضى الله عنهما ، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: "الإسبال من الإزار، والقميص، والعمامة؛ من جر شيئاً خيلاء لم ينظر الله إليه يوم القيامة".((رواه أبو داود والنسائي))
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with them) reported:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "On the Day of Resurrection, Allah will not look at one who trails his lower garment, Qamees or turban arrogantly.".
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تکبر سے تہبند، قمیص اور عمامہ لٹکانا (سب برابر ہے)۔ جو شخص تکبر سے ان میں سے کوئی چیز لٹکائے اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کی طرف نظرِ رحمت سے نہیں دیکھے گا۔ (حضرت ابوداؤد، نسائی)
