عربی (اصل)
وعن أبي هريرة رضي الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: " لا تقوم الساعة حتى يقاتل المسلمون اليهود، حتى يختبيء اليهودي من وراء الحجر والشجر، فيقول الحجر والشجر: يا مسلم هذا يهودي خلفى تعالى فاقتله، إلا الغرقد فإنه من شجر اليهود" ((متفق عليه)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) said:The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "The Last Hour will not come until the Muslims fight against the Jews, until a Jew will hide himself behind a stone or a tree, and the stone or the tree will say: 'O Muslim, there is a Jew behind me. Come and kill him,' but Al-Gharqad tree will not say so, for it is the tree of the Jews.".
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: قیامت قائم نہیں ہوگی یہاں تک کہ مسلمان یہودیوں سے لڑیں گے، یہاں تک کہ یہودی پتھروں اور درختوں کے پیچھے چھپے گا تو پتھر اور درخت کہے گا: اے مسلمان! میرے پیچھے یہودی ہے آ کر اسے قتل کر، سوائے غرقد (کے درخت) کے کیونکہ وہ یہودیوں کا درخت ہے۔ (متفق علیہ)
