راویUmm Sharik
عربی (اصل)
وعن أم شريك رضي الله عنها أنها سمعت النبي صلى الله عليه وسلم يقول: لينفرن الناس من الدجال في الجبال" ((رواه مسلم)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Umm Sharik (may Allah be well pleased with her) reported that I heard the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) saying, "People will run away from Dajjal (the Antichrist) seeking shelter in the mountains.".
اردو ترجمہ
اُمّ المؤمنین حضرت اُمّ شریک رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا: لوگ دجال سے بھاگ کر پہاڑوں میں پناہ لیں گے۔ (رواہ مسلم)
