عربی (اصل)
عن أم سلمة رضي الله عنها أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: "الذي يشرب في آنية الفضة إنما يجرجر في بطنه نار جهنم" ((متفق عليه)). وفي رواية لمسلم: "أن الذي يأكل أو يشرب في آنية الفضة والذهب"
انگریزی ترجمہ
Hadrat Umm Salamah (may Allah be well pleased with her) said:The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Whosoever drinks in utensils of silver, in fact, kindles in his belly the fire of Hell.".The narration of Muslim is: "Verily, the person who eats or drinks in utensils made of gold and silver."
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین اُمّ سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص چاندی کے برتن میں پیتا ہے وہ اپنے پیٹ میں جہنم کی آگ بھر رہا ہے۔ (متفق علیہ) اور مسلم کی ایک روایت میں ہے: جو شخص سونے اور چاندی کے برتنوں میں کھاتا یا پیتا ہے۔
