عربی (اصل)
عن أبي هريرة رضي الله عنه عن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: “لا يُشر أحدكم إلى أخيه بالسلاح، فإنه لا يدري لعل الشيطان ينزع في يده، فيقع في حفرة من النار" ((متفق عليه)). وفي رواية لمسلم قال: قال أبو القاسم صلى الله عليه وسلم : “من أشار إلى أخيه بحديدة، فإن الملائكة تلعنه، حتى ينزع وإن كان أخاه لأبيه وأمه". قوله صلى الله عليه وسلم : "ينزِع" ضبط بالعين المهملة مع كسر الزاي، وبالغين المعجمة مع فتحها، ومعناهما متقارب، ومعناه بالمهملة يرمي، وبالمعجمة أيضًا يرمي ويفسد، وأصل النزع الطعن والفساد.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) said:The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "None of you should point at his brother with a weapon because he does not know that Satan may make it lose from his hand and, as a result, he may fall into a pit of Hell-fire (by accidentally killing him).".The narration in Muslim is: Abul-Qasim (i.e., the Beloved Messenger of Allah) (blessings and peace of Allah be upon him) said, "He who points at his (Muslim) brother with a weapon is cursed by the angels even if the other person should be his real brother."
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے کوئی اپنے بھائی کی طرف ہتھیار سے اشارہ نہ کرے کیونکہ اسے معلوم نہیں کہ شاید شیطان اس کے ہاتھ میں (سے چلا دے) تو وہ دوزخ کے گڑھے میں گر جائے۔ (متفق علیہ) اور مسلم کی ایک روایت میں ہے: ابوالقاسم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص اپنے بھائی کی طرف لوہے کے ٹکڑے سے اشارہ کرے تو فرشتے اس پر لعنت کرتے رہتے ہیں جب تک وہ نہ ہٹائے، اگرچہ وہ اس کا سگا بھائی ہی کیوں نہ ہو۔
