عربی (اصل)
عن جرير بن عبد الله رضي الله عنه قال : قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : "أيما عبد أبق، فقد برئت منه الذمة " ((رواه مسلم))
انگریزی ترجمہ
Jarir bin Abdullah (may Allah be well pleased with him) said:The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "If a slave runs away from his master, his responsibility to him is absolved.".
اردو ترجمہ
حضرت جریر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو غلام بھاگ جائے تو اس سے ذمہ داری ختم ہو جاتی ہے۔ (مسلم)
