راوی'Aishah
عربی (اصل)
وعن عائشة رضى الله عنها قالت: كفن رسول الله صلى الله عليه وسلم في ثلاثة أثواب بيض سحولية من كرسف، ليس فيها قميص ولا عمامة.((متفق عليه))
انگریزی ترجمہ
Hadrat 'Aishah (may Allah be well pleased with her) reported that the body of Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) was shrouded in three white Yemeni cotton garments, among which was neither a gown nor a turban..
اردو ترجمہ
حضرت حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو تین سفید یمنی سوتی کپڑوں میں کفنایا گیا جن میں نہ قمیص تھی نہ عمامہ۔ (متفق علیہ)
