راوی'Aishah
عربی (اصل)
وعن عائشة رضي الله عنها قالت: أنزلت هذه الآية: {لا يؤاخذكم الله باللغو في أيمانكم} في قول الرجل: لا والله، وبلى والله. ((رواه البخاري)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat 'Aishah (may Allah be well pleased with her) reported that the Ayah: "Allah will not punish you for what is unintentional in your oaths ..." was revealed in respect of those persons who are in the habit of repeating: 'No, by Allah'; and 'Yes, by Allah.'.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ یہ آیت: {اللہ تمہاری بے مقصد قسموں پر تمہاری گرفت نہیں فرماتا} اس شخص کے بارے میں نازل ہوئی جو بات بات پر کہتا ہے: نہیں، اللہ کی قسم اور ہاں، اللہ کی قسم۔ (بخاری)
