عربی (اصل)
عن عبد الرحمن بن سَمُرَة رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : "وإذا حلفت على يمين، فرأيت غيرها خيرًا منها، فائت الذي هو خير، وكفر عن يمينك" ((متفق عليه)).
انگریزی ترجمہ
'Abdur-Rahman bin Samurah (may Allah be well pleased with him) said:The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated to me, "When you take an oath and consider something else to be better than it, make expiation for your oath and choose the better alternative.".
اردو ترجمہ
حضرت عبدالرحمن بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم قسم کھاؤ اور اس کے علاوہ کوئی بہتر بات دیکھو تو وہ بہتر کام کرو اور اپنی قسم کا کفارہ ادا کرو۔ (متفق علیہ)
