عربی (اصل)
وعن أبي أُمامة إياس بن ثعلبة الحارثي رضي الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: "من اقتطع حق امرئ مسلم بيمينه، فقد أوجب الله له النار. -وحرم عليه الجنة" فقال له رجل: وإن كان شيئًا يسيرًا يا رسول الله؟ قال: "وإن كان قضيبًا من أراك" ((رواه مسلم)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Umamah Iyas bin Tha'labah Al-Harithi (may Allah be well pleased with him) said:The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "He who misappropriates the right of a Muslim by taking a false oath, Allah will condemn him to the fire of Hell and will forbid Jannah for him." A person asked: "O Beloved Messenger of Allah, even if it is something insignificant?" He replied, "Yes, even if it is the twig of the Arak tree.".
اردو ترجمہ
حضرت ابو اُمامہ ایاس بن ثعلبہ حارثی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے اپنی قسم کے ذریعے کسی مسلمان کا حق مار لیا، اللہ تعالیٰ نے اس کے لیے دوزخ واجب کر دی اور جنت حرام کر دی۔ ایک شخص نے عرض کیا: یا رسول اللہ! اگرچہ معمولی چیز ہو؟ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اگرچہ پیلو کی ایک شاخ ہی کیوں نہ ہو۔ (مسلم)
