راویAbu Rimthah Rifa'ah At-Taimi
عربی (اصل)
وعن أبى رمثة رفاعة التيمى رضى الله عنه قال: رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم وعليه ثوبان أخضران.((رواه أبو داود والترمذي))
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Rimthah Rifa'ah At-Taimi (may Allah be well pleased with him) reported that I saw the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) wearing two green garments..
اردو ترجمہ
حضرت ابورمثہ رفاعہ تیمی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو دو سبز کپڑے پہنے ہوئے دیکھا۔ (حضرت ابوداؤد، ترمذی)
