عربی (اصل)
عن أبي هريرة رضي الله عنه أنه سمع رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: "من سمع رجلا ينشد ضالة في المسجد فليقل: لا ردها الله عليك، فإن المساجد لم تبنَ لهذا" ((رواه مسلم)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) said:The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "If anyone hears a man inquiring in the mosque about something he has lost, he should say: 'La raddaha Allahu 'alaika (May Allah not restore it to you),' for mosques are not built for this purpose."
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: جو شخص مسجد میں کسی آدمی کو گمشدہ چیز ڈھونڈنے کا اعلان کرتے سنے تو کہے: اللہ وہ تجھے واپس نہ لوٹائے! کیونکہ مسجدیں اس کام کے لیے نہیں بنائی گئیں۔ (رواہ مسلم)
