راویAbu Hurairah
عربی (اصل)
وعنه أن النبي صلى الله عليه وسلم قال: "الجرس مزامير الشيطان". ((رواه مسلم))
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) said:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "The bell is one of the musical instruments of Satan.".
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: گھنٹی شیطان کی بانسری ہے۔ (رواہ مسلم)
