راویHadrat Bara'
عربی (اصل)
وعن البراء رضى الله عنه قال: كان رسول الله صلى الله عليه وسلم مربوعاً، ولقد رأيته في حلةٍ حمراء ما رأيت شيئاً قط أحسن منه.((متفق عليه))
انگریزی ترجمہ
Hadrat Bara' (may Allah be well pleased with him) reported:Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) was of medium stature. I saw him wearing a red mantle. I have never seen anything more graceful than that..
اردو ترجمہ
حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم درمیانے قد کے تھے۔ میں نے آپ کو سرخ چادر میں دیکھا، میں نے اس سے حسین کوئی چیز کبھی نہیں دیکھی۔ (متفق علیہ)
