عربی (اصل)
وعن ابن عمر رضي الله عنهما أن رسول الله صلى الله عليه وسلم مر على رجل من الأنصار وهو يعظ أخاه في الحياء، فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: "دعه فإن الحياء من الإيمان" ((متفق عليه)) .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with them) reported:Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) passed by a man of the Ansar who was admonishing his brother regarding shyness. Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Leave him alone, for modesty is a part of Iman." .
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ایک انصاری صحابی کے پاس سے گزرے جو اپنے بھائی کو حیا کے بارے میں نصیحت کر رہے تھے۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اسے چھوڑو کیونکہ حیا ایمان کا حصہ ہے۔ (متفق علیہ)
