عربی (اصل)
: عَنْ أبي هرَيرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى الله عَلَيْهِ وَ سَلَّمَ قَالَ يَقُولُ اللهُ تَعَالَى : مَا لِعَبْدِي المُؤْمِنِ عِنْدِي جَزَاءٌ، إِذا قَبَضْتُ صَفِيَّهُ، مِنْ أَهلِ الدُّنْيَا، ثُمَّ احْتَسبَهُ، إِلَّا الجَنَّةَ رواه البخاري
انگریزی ترجمہ
On the authority of Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him), who said that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: Allah the Almighty says: My faithful servant's reward from Me, if I have taken to Me his best friend from amongst the inhabitants of the world and he has then borne it patiently for My sake, shall be nothing less than Paradise. It was related by al-Bukhari.
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: میرے مومن بندے کا جب میں اس کے کسی محبوب کو اہلِ دنیا سے اُٹھا لوں اور وہ میری رضا کے لیے صبر کرے تو اس کا بدلہ میرے پاس جنت کے سوا کچھ نہیں۔ اسے امام بخاری نے روایت کیا۔
