عربی (اصل)
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَمَّا قَضَى اللَّهُ الْخَلْقَ، كَتَبَ فِي كِتَابِهِ عَلَى نَفْسِهِ، فَهُوَ مَوْضُوعٌ عِنْدَهُ: إِنَّ رَحْمَتِي تَغْلِبُ غَضَبِي" رواه مسلم (وكذلك البخاري والنسائي وابن ماجه)
انگریزی ترجمہ
On the authority of Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him), who said that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: When Allah Almighty decreed the Creation, He pledged Himself by writing in His Book which is laid down with Him: My mercy prevails over My wrath. It was related by Muslim (also by al-Bukhari, an-Nasa'i and Ibn Majah).
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب اللہ تعالیٰ نے مخلوق کو پیدا فرمانے کا فیصلہ کیا تو اپنی کتاب میں جو اُن کے پاس ہے لکھ دیا: بے شک میری رحمت میرے غضب پر غالب ہے۔ اسے امام مسلم نے روایت کیا (نیز بخاری، نسائی اور ابن ماجہ نے بھی)۔
